اسلام و علیکم
محترم دوستوں ہم کو افسوس سے کے دتہ خیل (شمالی وزیرستان) میں موجود ٹیم آشیانہ سے آج ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہو ہے جس کی وجہہ سے آج ڈائری اپ ڈٹ نہیں ہو سکی، ہم الله پاک سے دعا کرتے ہیں کہ ٹیم آشیانہ بھی ہو تمام کارکنان خیریت سے ہوں.
آپ کو ہوئی زحمت کے لئے ہم معافی چاہتے ہیں.
ٹیم آشیانہ برائے شمالی وزیرستان،
پشاور