اسلام و علیکم
عدنان بھائی نے ابھی مزید صفحات لکھنے کے لئے منع کر دیا ہ جبکے بلال خان محسود ہم کو اچھی خاصی ڈائری لکھ کر روانہ کرنے لگے ہیں. ادھر کراچی سے بھی منصور بھائی آ چکے ہیں جن کی ڈائری لکھنے کا اپنا الگ انداز ہے اسی لئے ابھی یہ صفحات تمام ساتھیوں کی ڈائری کے لئے لکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے.
شمالی وزیرستان سے بھیجے گئے بلال خان محسود کے پیغامات کا خلاصہ:
اسلام و علیکم بھائی
آپ لوگ کیسے ہو؟ ابھی کی دفع آپ لوگ مجھ کو پشاور لے کر کیوں نہیں گئے؟ اور آپ لوگ کو واپس آنے میں اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے؟
یہاں سردی بہت زیادہ ہو رہی ہے. گرمی کے لئے لکڑیاں بھی کم ہیں اور بازار میں بہت مہنگی مل رہی ہیں. بارش بھی لگنے والا ہے. پاکستان والوں سے کہو کہ ابھی یہاں جنگ لگا دو اس سے یہاں گرمی تھودا بڑھ جاۓ گی.
ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں. آتے وقت میرے لئے کتاب ضرور لانا. اور کراچی والے بھائی کو بھی اپنے ساتھ پکڑ کر لانا ہم کو اس کا بہت انتظار ہے.
خدا حافظ