بلال محسود کا پیغام: اکتوبر ٢٢، ٢٠١٢
ابھی ہم پشاور میں ہے، یہاں کا دنیا ہی الگ ہے، ہماری دنیا بھی الگ ہے. ہم کو بہت ساری چیزیں سب سے الگ الگ نذر آتی ہیں ہر طرف انسان ہی انسان ہیں. بہت ساری گاڑیاں ہیں. کھانے کے لئے طرح طرح چیزیں ہیں. یہاں پیسے کمانے کے لئے بہت کام ہیں. بیماری کے لئے ڈاکٹر بھی بہت ہیں. دوائی بھی ہر جگہ مل جاتی ہے. احمد بھائی اور منصور بھائی نے جو بتایا تھا کہ شہر میں پڑھنے لئے بڑی بڑی جگہہ ہوتی ہیں وہ بھی ہیں یہاں.
ہم کو ابھی اپنےملک (وزیرستان) جانا ہے. ابھی ہم وہاں جاکر اپنے امی اور بہن کو یھاں لانا چاہتے ہیں. ہم بھی بارے آدمی بننا چاہتے ہیں. کوئی ہم کو تھوڑی سی مدد ضرور دینا.